لڑکی کی جانب سے کس قدر بکریاں ہونا چاہئیں؟
راوی: احمد بن حفص بن عبداللہ , وہ اپنے والد سے , ابراہیم , ابن طہمان , حجاج بن حجاج , قتادة , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بِكَبْشَيْنِ كَبْشَيْنِ
احمد بن حفص بن عبد اللہ، وہ اپنے والد سے، ابراہیم، ابن طہمان، حجاج بن حجاج، قتادہ، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کا دو مینڈھوں سے عقیقہ فرمایا (یعنی دو مینڈھے عقیقہ میں ذبح فرمائے)۔
It was narrated from Habib bin Ash-Shahjd: “Muhammad bin Sirin said to me: ‘Ask Al-Hasan (Al-BasrI) from whom he heard this Hadith about the ‘AqIqah.’ I asked him about that and he said: ‘I heard it from Samurah.” (Hasan)