لڑکے کی جانب سے عقیقہ
راوی: احمد بن سلیمان , عفان , حماد , قیس بن سعد , عطاء و طاؤس و مجاہد , ام کرز
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ وَطَاوُسٍ وَمُجَاهِدٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْغُلَامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ وَفِي الْجَارِيَةِ شَاةٌ
احمد بن سلیمان، عفان، حماد، قیس بن سعد، عطاء و طاؤس و مجاہد، ام کرز سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کی جانب سے عقیقہ کے واسطے دو بکریاں ہیں برابر والی اور لڑکی کے واسطے ایک بکری۔
It was narrated that Umm Kurz said: “I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and asked him about the sacrificial meat. I heard him say: ‘For a boy, two sheep, and for a girl, one sheep, and it does not matter if they are male or female.”
(Hasan)