لڑکے کی جانب سے عقیقہ
راوی: محمد بن مثنی , عفان , حماد بن سلمہ , ایوب و حبیب و یونس و قتادة , محمد بن سیرین , سلمان بن عامر ضبی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَحَبِيبٌ وَيُونُسُ وَقَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَی
محمد بن مثنی، عفان، حماد بن سلمہ، ایوب و حبیب و یونس و قتادہ، محمد بن سیرین، سلمان بن عامر ضبی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کا عقیقہ کرنا مشروع ہے پس تم قربانی کرو اس کی جانب سے اور تم اس کے بالوں کو دور کرو۔
It was narrated from Umm Kurz that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “For a boy two sheep, Mukafa‘atan (of equal age), and for a girl, one sheep.”(Sahih).