اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , عمرو , طاؤس , زید بن ثابت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْعُمْرَی لِلْوَارِثِ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، عمرو، طاؤس، زید بن ثابت مضمون حسب سابق ہے ترجمہ کی ضرورت نہیں ہے۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that ‘Umra (a gift given for life) belongs to the heir. (Sahih)