امام سے اخلاص قائم رکھنا
راوی: یعقوب بن ابراہیم , عبدالرحمن , سفیان , سہیل بن ابوصالح , عطاء بن یزید , تمیم داری
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ قَالُوا لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لِلَّهِ وَلِکِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
یعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن، سفیان، سہیل بن ابوصالح، عطاء بن یزید، تمیم داری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بلاشبہ دین نصیحت خلوص (اور سچائی ہے) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا کس کے ساتھ یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے ساتھ اس کے رسول کے ساتھ تمام مسلمانوں کے امام کے ساتھ تمام مسلمانوں کے ساتھ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Religion is sincerity (An-Na They said: “To whom, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?” He said: “To Allah, to His Book, to His Messenger, to the imams of the Muslims and to their common folk.” (Sahih)