سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 50

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

راوی: عمرو بن علی , ابوداؤد , شعبہ , عمرو بن دینار , طاؤس , حجر مدری , زید بن ثابت

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی لِلْوَارِثِ

عمرو بن علی، ابوداؤد، شعبہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حجر مدری، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ وارث کا ملکیت ہے۔

It was narrated from Zaid bin Thabit that the Messenger of Allah said: “ ‘Umra (a gift given for life) belongs to the heir.”
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں