ہجرت کے بعد پھر دوبارہ اپنے دیہات میں آکر رہنا
راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , یزید بن ابوعبید , سلمہ بن اکوع
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی الْحَجَّاجِ فَقَالَ يَا ابْنَ الْأَکْوَعِ ارْتَدَدْتَ عَلَی عَقِبَيْکَ وَذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا وَبَدَوْتَ قَالَ لَا وَلَکِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنَ لِي فِي الْبُدُوِّ
قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حجاج کی خدمت میں گئے تو حجاج نے کہا کہ اکوع کا لڑکا تو مرتد ہوگیا جب تم نے مدینہ منورہ کی رہائش چھوڑ دی اور کچھ کہا کہ جس کا مطلب یہ تھا کہ تم تو جنگل میں رہتے ہو۔ سلمہ نے کہا نہیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اجازت عطا فرمائی جنگل میں رہائش اختیار کرنے کی۔
Ibn ‘Umar said: “When we gave our pledge to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to hear and obey, he would say to us: ‘In as much as you can.” (Sahih)