سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 492

نالغ لڑکے کو کس طریقہ سے بیعت کرے؟

راوی: عبدالرحمن بن محمد بن سلام , عمر بن یونس , عکرمة بن عمار , ہرماس بن زیاد

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ مَدَدْتُ يَدِي إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ لِيُبَايِعَنِي فَلَمْ يُبَايِعْنِي

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، عمر بن یونس، عکرمہ بن عمار، ہرماس بن زیاد سے روایت ہے کہ میں نے اپنا ہاتھ بڑھایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب بیعت کرنے کو اور میں ایک نابالغ لڑکا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ہاتھ نہیں ملایا۔

It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that a Bedouin pledged Islam to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم then the Bedouin was stricken with the fever in Al- Madinah. So he came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, cancel my pledge,” but he refused. Then he came to him again and said: “Cancel my pledge,” but he refused. Then the Bedouin left (Al Madinah) and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Al-Madinah is like the bellows; it expels its dross and brightens its good.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں