اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , عمرو بن دینار , طاؤس , زید بن ثابت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی هِيَ لِلْوَارِثِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ وارث کا حق ہے۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘“Umra (a gift given for life) belongs to the heir.” (Sahih)