سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 489

خواتین کو بیعت کرنا۔

راوی: حسن بن احمد , ابوربیع , حماد , ایوب , محمد , ام عطیہ

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَخَذَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْعَةَ عَلَی أَنْ لَا نَنُوحَ

حسن بن احمد، ابوربیع، حماد، ایوب، محمد، ام عطیہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے بیعت لی تھی اس پر کہ ہم نوحہ (میں شرکت) نہیں کریں گے۔

It was narrated from a man from Al Ash-Sharid, who was called ‘Amr, that his father said: “Among the delegation of ThaqIf there was a man who suffered from leprosy. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent word to him saying: ‘Go back, for I have accepted your pledge.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں