سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 479

ہجرت منقطع ہونے کے سلسلہ میں اختلاف سے متعلق حدیث

راوی: اسحق بن منصور , یحیی بن سعید , سفیان , منصور , مجاہد , طاؤس , ابن عباس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا هِجْرَةَ وَلَکِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ فَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا

اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، سفیان، منصور، مجاہد، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس روز فتح مکہ ہوا کہ اب ہجرت باقی نہیں رہی لیکن جہاد اور نیت باقی ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Waqdan As-Saadi said: “We came in a delegation to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم each of us with a question to ask him. I was the last of them to come in to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I have left people behind me, and they are saying that emigration (Hijrah) has ceased.’ He said: ‘Emigration will not cease so long as the disbelievers are being fought.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں