اس بات پر بیعت کرنا کہ ہر ایک مسلمان کی بھلائی چاہیں گے
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , زیاد بن علاقة , جریر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی النُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، زیاد بن علاقة، جریر نے کہا کہ میں نے بیعت کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان کی بھلائی چاہنے پر (یعنی ہر ایک مسلمان کے ساتھ خلوص رکھیں گے صاف دل رہیں گے ایسا نہیں ہے کہ سامنے تو تعریف ہو اور پس پشت برائی ہو جیسا کہ اہل نفاق کی عادت ہے۔
Jabir said: “We did not give our pledge to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for death, rather we pledged not to flee (from battle).” (Sahih)