مال فئے کی تقسیم
راوی: عمرو بن یزید , ابن ابوعدی , حماد بن سلمہ , محمد بن اسحق , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی بَعِيرًا فَأَخَذَ مِنْ سَنَامِهِ وَبَرَةً بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّهُ لَيْسَ لِي مِنْ الْفَيْئِ شَيْئٌ وَلَا هَذِهِ إِلَّا الْخُمُسُ وَالْخُمُسُ مَرْدُودٌ فِيکُمْ
عمرو بن یزید، ابن ابوعدی، حماد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک اونٹ کے پاس آئے اور اس کی کوہان میں سے ایک بال اپنی دو انگلیوں کے درمیان میں پکڑا پھر فرمایا میرے لئے فئی میں سے اس قدر بھی نہیں ہے اور نہ مگر پانچواں حصہ وہ بھی تم کو ہی (واپس) دے دیا جاتا ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that Fatimah sent word to Abu Bakr asking for her inheritance from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from his charity and what was left of the Khumus of Khaibar. Abu Bakr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘We are not inherited from.” (Sahih)