مال فئے کی تقسیم
راوی: عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم , شعیب بن یحیی , نافع بن یزید , یونس بن یزید , ابن شہاب , سعید بن مسیب , جبیر بن مطعم
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ جَائَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُکَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ حُنَيْنٍ بَيْنَ بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ فَقَالَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ وَلَمْ تُعْطِنَا شَيْئًا وَقَرَابَتُنَا مِثْلُ قَرَابَتِهِمْ فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا أَرَی هَاشِمًا وَالْمُطَّلِبَ شَيْئًا وَاحِدًا قَالَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ وَلَمْ يَقْسِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِکَ الْخُمُسِ شَيْئًا کَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ
عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب بن یحیی، نافع بن یزید، یونس بن یزید، ابن شہاب، سعید بن مسیب، جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اور حضرت عثمان خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے اور اس سلسلہ میں عرض کیا غزوہ حنین میں جو مال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تقسیم فرمایا تھا قبیلہ بنوہاشم اور قبیلہ بنو عبدالمطلب کو تقسیم کیا تھا (اس پر انہوں نے کہا) جو مال قبیلہ بنی مطلب کو دیا جو کہ ہمارے بھائی ہیں اور ہم کو کچھ نہیں عطاء فرمایا حالانکہ ہم لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ ہی رشتہ داری رکھتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو قبیلہ بنوہاشم اور قبیلہ بنو مطلب کو ایک سمجھتا ہوں کیونکہ یہ دونوں کے دونوں الگ الگ نہیں ہوئے اور اسلام اور دور جاہلیت میں ایک ساتھ شامل رہے حضرت جبیر بن معطم نے کہا پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبیلہ بنو عبد شمس اور قبیلہ بنو نوفل کو پانچویں حصہ میں سے کچھ عطاء نہیں فرمایا جیسے کہ بنوہاشم اور بنی عبدالمطلب کو دیا۔
It was narrated that ‘Ubadah bin Al-Samit said: “On the day of Hunain the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم took a hair from the side of a camel and said: ‘you people, it is not permissible for me to take even the equivalent of this from the Fay’ that Allah has bestowed upon you, except the Khumus, and the Khumus will come back to you.” (Sa
Abu ‘Abdur-Ral (An-Nasa’i) said: Abu Sallam’s name is Mamtftr and he is Ethiopian, and Abu Umamah’s name is SudaI bin ‘Ajlan.