مسلمان کا خون حرام ہونا
راوی: عمرو بن زرارة , اسماعیل , ایوب , محمد بن سیرین , ابوبکر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي ضُلَّالًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ
عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، محمد بن سیرین، ابوبکر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردن مارو (یعنی ایک دوسرے کا ناحق قتل کرو)۔
It was narrated that Jarir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘Ask the people to be quiet and listen.’ Then he said: ‘I do not want to see you after I am gone reverting to disbelievers, striking the necks of one another (killing one another).” (Sahih).