سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 438

مسلمان کا خون حرام ہونا

راوی: محمد بن العلاء , ابومعاویة , الاعمش , مسلم , مسروق سے مرسلا

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا مُرْسَلٌ

محمد بن العلاء، ابومعاویة، اعمش، مسلم، مسروق سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم لوگوں کو اس طریقہ سے نے پاؤں کہ تم لوگ میرے بعد کافر ہو جاؤ آخر تک حضرت امام نسائی نے فرمایا یہ روایت ٹھیک ہے (یعنی قابل عمل ہے)

It was narrated from Jarir that during the Farewell Pilgrimage, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم asked the people to be quiet and listen, and said: “Do not revert to disbelievers after I am gone, striking the necks of one another (killing one another).” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں