سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 437

مسلمان کا خون حرام ہونا

راوی: محمد بن العلاء , ابومعاویة , الاعمش , مسلم , مسروق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُلْفِيَنَّکُمْ تَرْجِعُونَ بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ لَا يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِجَرِيرَةِ أَبِيهِ وَلَا بِجَرِيرَةِ أَخِيهِ هَذَا الصَّوَابُ

محمد بن العلاء، ابومعاویة، اعمش، مسلم، مسروق سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم لوگوں کو اس طریقہ سے نہ پاؤں کہ تم لوگ میرے بعد کافر ہو جاؤ آخر تک حضرت امام نسائی نے فرمایا یہ روایت ٹھیک ہے (یعنی قابل عمل ہے)

It was narrated from Abu Bakrah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not revert to misguidance after I am gone, striking the necks of one another (killing one another).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں