مسلمان کا خون حرام ہونا
راوی: علی بن محمد بن علی مصیصی , خلف , زائدة , ہشام , حسن , ابوبکر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عُمَرَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا فَقَتَلَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ
علی بن محمد بن علی مصیصی، خلف، زائدة، ہشام، حسن، ابوبکر سے اسی طریقہ سے روایت ہے کہ اس میں اس قدر اضافہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں (لیکن ایک قتل ہوگیا اور دوسرا یعنی قاتل بچ گیا)۔
It was narrated that Abu Bakrah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If two Muslims fight with swords, and one of them kills the other, then the killer and the slain will both be in Hell.” (Sahih)