اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , حنظلہ ، طاؤس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَنْظَلَةَ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الرُّقْبَی فَمَنْ أُرْقِبَ رُقْبَی فَهُوَ سَبِيلُ الْمِيرَاثِ
محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حضرت حنظلہ سے روایت ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبی کرنا حلال نہیں ہے۔ پھر جس شخص کو رقبی کے طور سے چیز دی گئی تو اس کا میراث کا راستہ ہے۔
Hanzalah narrated that he heard Tawus say: “The Messenger of Allah said: ‘Ruqba is not permissible. Whoever is given on the basis of Ruqba, it is part of his estate.” (Sahih)