سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 429

مسلمان کا خون حرام ہونا

راوی: علی بن محمد بن علی مصیصی , خلف , زائدة , ہشام , حسن , ابوبکر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمِصِّيصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفٌ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَاجَهَ الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا يُرِيدُ قَتْلَ صَاحِبِهِ فَهُمَا فِي النَّارِ قِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا الْقَاتِلُ فَمَا بَالُ الْمَقْتُولِ قَالَ إِنَّهُ کَانَ حَرِيصًا عَلَی قَتْلِ صَاحِبِهِ

علی بن محمد بن علی مصیصی، خلف، زائدة، ہشام، حسن، ابوبکر سے اسی طریقہ سے روایت ہے کہ اس میں اس قدر اضافہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں (لیکن ایک قتل ہوگیا اور دوسرا یعنی قاتل بچ گیا)۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘If two Muslims confront each other with their swords and one of them kills the other, both the killer and the slain will be in Hell.” They said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, (we understand about) the killer, but what about the one who is killed?” He said: “He wanted to kill his companion.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں