مسلمان کا خون حرام ہونا
راوی: احمد بن سلیمان , یعلی , سفیان , منصور , ربیعی , ابوبکر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ إِذَا حَمَلَ الرَّجُلَانِ الْمُسْلِمَانِ السِّلَاحَ أَحَدُهُمَا عَلَی الْآخَرِ فَهُمَا عَلَی جُرُفِ جَهَنَّمَ فَإِذَا قَتَلَ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ فَهُمَا فِي النَّارِ
احمد بن سلیمان، یعلی، سفیان، منصور، ربیعی، ابوبکر نے فرمایا جس وقت دو مسلمان ایک دوسرے پر ہتھیار اٹھائیں تو دونوں دوزخ کے کنارے پر ہیں پھر جس وقت ایک نے دوسرے کو قتل کر دیا تو دونوں دوزخ میں ہوں گے (قتل کرنے والا شخص تو دوزخ میں اس وجہ سے داخل ہوگا کہ اس نے ایک مسلمان کا قتل کیا اور مقتول اس وجہ سے دوزخ میں داخل ہوگا کہ اس کی نیت بھی مسلمان کو قتل کرنے کی تھی لیکن اتفاق سے مقتول کا دانہ چلا اور قاتل کا وار کارگر ہوگیا)۔
It was narrated from Abu Musa Al-Ash’ari that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If two Muslims confront each other with swords and one of them kills the other, they will both be in Hell.” (Sahih)