مسلمان سے جنگ کرنا
راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , ابواسحق , عمرو بن سعد , سعد بن ابی وقاص
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ
محمد بن بشار، عبدالرحمن ، شعبہ، ابواسحاق سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے اور اس کو گالی دینا فسق یعنی گناہ ہے۔
It a narrated that ‘Abdullah said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr.'' (Sahih Mawquf)