جو شخص ظلم دور کرنے کے واسطے جنگ کرے؟
راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , سعید بن عمرو الاشعثی , عبشر , مطرف , سوادة بن ابوجعد , ابوجعفر
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ سَوَادَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ فَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَظْلَمَتِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ
قاسم بن زکریا بن دینار، سعید بن عمرواشعثی، عبشر، مطرف، سوادة بن ابوجعد، ابوجعفر سے روایت ہے کہ حضرت سوید بن مقرن کے پاس بیٹھا ہوا تھا انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ظلم سے قتل کر دیا وہ شہید ہے (یعنی اس پر ظلم کوئی کرے اور وہ ظلم دور کرتے کرتے جان دے دے تو وہ شہید کے حکم میں ہے)۔
‘Abdur-Razzaq narrated a similar report with the same chain, but he did not attribute it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (