سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 382

ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف

راوی: ابو داؤد , یعلی , الاعمش , عمرو بن مرة , ابوبختری , ابوبردة

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ مَرَرْتُ عَلَی أَبِي بَکْرٍ وَهُوَ مُتَغَيِّظٌ عَلَی رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقُلْتُ يَا خَلِيفَةَ رَسُولِ اللَّهِ مَنْ هَذَا الَّذِي تَغَيَّظُ عَلَيْهِ قَالَ وَلِمَ تَسْأَلُ قُلْتُ أَضْرِبُ عُنُقَهُ قَالَ فَوَاللَّهِ لَأَذْهَبَ عِظَمُ کَلِمَتِي غَضَبَهُ ثُمَّ قَالَ مَا کَانَتْ لِأَحَدٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابو داؤد، یعلی، اعمش، عمرو بن مرة، ابوبختری، ابوبردة سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوبکر صدیق کے پاس سے گزرا اور وہ اپنے لوگوں میں سے کسی پر غصہ ہو رہے تھے باقی روایت مذکورہ روایت کی طرح ہے۔

It was narrated from Abu Nadrah that Abu Barzah said:
“Abu Bakr got very angry with a man, so much so that his color changed. I said: ‘KhalIfah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, if you tell me to, I will strike his neck (kill him).’ It was as if cold water had been poured on him and he became calm. He said: ‘May your mother be bereft of you, Abu Barzah! That is not for anyone after the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, and what is Correct is Abu Nasr, and his name is Uumaid bin Hilal. Shu’bah contradicted him.

یہ حدیث شیئر کریں