اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
راوی: محمد بن وہب , محمد بن سلمہ , ابوعبدالرحیم , زید , ابی زبیر , طاؤس , ابن عباس
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُرْقِبُوا أَمْوَالَکُمْ فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لِمَنْ أُرْقِبَهُ
محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید، ابی زبیر، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے مال دولت کا رقبی نہ کیا کرو پھر جو شخص کسی چیز کا رقبی کرے تو وہ چیز جس کے واسطے رقبی کیا گیا ہے اسی کی ہوگی۔
Zaid narrated from Abu Az Zubair, from Tawus, from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah said: “Do not give away your property on the basis of Ruqba, for whoever gives a gift on that basis, it belongs to the one to whom he gave it.” (Sahih)