مرتد سے متعلق احادیث
راوی: محمود بن غیلان , محمد بن بکر , ابن جریج , اسماعیل , معمر , ایوب , عکرمة , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ
محمود بن غیلان، محمد بن بکر، ابن جریج، اسماعیل، معمر، ایوب، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جو کوئی اپنا مذہب تبدیل کرے تو اس کو قتل کر دو۔
It was narrated that Al Hasan said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever changes his religion, kill him.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is more likely correct than the narration of ‘Abbad.