سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 367

مرتد سے متعلق احادیث

راوی: مومل بن ہاب , عبدالرزاق , ابن جریج , ابونضر , بسر بن سعید , عثمان بن عفان

أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا بِثَلَاثٍ أَنْ يَزْنِيَ بَعْدَ مَا أُحْصِنَ أَوْ يَقْتُلَ إِنْسَانًا فَيُقْتَلَ أَوْ يَکْفُرَ بَعْدَ إِسْلَامِهِ فَيُقْتَلَ

مؤمل بن ہاب، عبدالرزاق، ابن جریج، ابونضر، بسر بن سعید، عثمان بن عفان نے فرمایا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ مسلمان کا خون جائز نہیں ہے مگر تین وجہ سے یا تو وہ محصن ہونے کے بعد زنا کا مرتکب ہو جائے یا کسی شخص کو قتل کرے یا اسلام قبول کرنے کے بعد کافر بن جائے (مرتد ہو جائے تو وہ قتل کیا جائے گا)۔

It was narrated from ‘Ikrimah: “Some people apostatized after accepting Islam, and ‘All burned them with fire. Ibn ‘Abbas said: ‘If it had been me, I would not have burned them; the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No one should be punished with the punishment of Allah.’ If it had been me, I would have killed them; the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever changes his religion, kill him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں