راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق
راوی: علی بن حجر , شریک , ابواسحق , عامر , جریر
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ وَلَحِقَ بِالْعَدُوِّ فَقَدْ أَحَلَّ بِنَفْسِهِ
علی بن حجر، شریک، ابواسحاق ، عامر، جریر حضرت جریر نے فرمایا جو غلام اپنے مالکوں کے پاس سے گیا اور دشمن کے ملک (دار الکفر) میں چلا گیا اس نے اپنا خون خود ہی حلال کر لیا۔
It was narrated that ‘Uthman bin ‘Affan said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘It is not permissible to shed the blood of a Muslim except in three cases: A man who commits adultery after having married; or one who kills another person, who is to be killed; or who reverts to Kufr after having accepted Islam, who is to be killed.” (Sahih)