راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق
راوی: قتیبہ , حمید بن عبدالرحمن , وہ اپنے والد سے , ابواسحق , شعبی , جریر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَی أَرْضِ الشِّرْکِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ
قتیبہ، حمید بن عبدالرحمن، وہ اپنے والد سے، ابواسحاق ، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی غلام مشرکین کے علاقہ میں بھاگ جائے تو اس کا خون حلال ہوگا
It was narrated that Jarir said: “Any slave who runs away to the land of Shirk, it becomes permissible to shed his blood.” (Sahih)