حضرت زید بن ثابت کی روایت میں ابن ابی نجیح پر اختلاف
راوی: محمد بن علی بن میمون , محمد , ابن یوسف , سفیان , ابن ابی نجیح , طاؤس , زید بن ثابت
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الرُّقْبَی لِلَّذِي أُرْقِبَهَا
محمد بن علی بن میمون، محمد، ابن یوسف، سفیان، ابن ابی نجیح، طاؤس، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقبی کا مالک اسی کو بنایا کہ جس کو مالک نے وہ چیز عطا فرمائی تھی۔
Muhammad bin ‘Ali bin Maimun informed us, he said:
“Muhammad — he is, Ibn Yusuf — narrated to us, he said: ‘Sufyan narrated to us from Ibn AbI NajIh, from Tawus, from a man, from Zaid bin Thabit that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that the Ruqba belongs to the one to whom it is given.” (Hasan)