سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 358

مسلمان کا غلام اگر کفار کے علاقہ میں بھاگ جائے اور جریر کی حدیث میں شعبی پر اختلاف

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , منصور , شعبی , جریر

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی مَوَالِيهِ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، منصور، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کا غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز (یعنی کسی قسم کی کوئی عبادت) مقبول نہیں ہوگی جب تک کہ وہ غلام اپنے مالکوں کے پاس واپس نہ آجائے۔

It was narrated that Jarir bin ‘Abdullah said: “If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں