زیر نظر حدیث شریف میں حضرت یحیی بن سعید پر راوی طلحہ اور مصرف کے اختلاف کا تذکرہ
راوی: فضل بن سہل الاعرج , یحیی بن غیلان , یزید بن زریع , سلیمان تیمی , انس
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ غَيْلَانَ ثِقَةٌ مَأْمُونٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ أُولَئِکَ لِأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرُّعَاةِ
فضل بن سہلاعرج، یحیی بن غیلان، یزید بن زریع، سلیمان تیمی، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اندھا کر دیا کیونکہ انہوں نے بھی چرواہوں کو اندھا کر دیا تھا (قصاصا ان باغیوں کو اندھا کیا) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اسی طریقہ سے کیا۔
It was narrated from Anas that a man killed an An girl for her jewelry, then he threw her in an empty well, and crushed her head with a rock. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered that he be stoned to death. (Sahih)