جو شخص مسلمانوں کی جماعت سے علیحدہ ہو جائے اس کو قتل کرنا
راوی: ابو علی محمد بن یحیی مروزی , عبداللہ بن عثمان , ابوحمزة , زیاد بن علاقة , عرفجة بن شریح
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَکُونُ بَعْدِي هَنَاتٌ وَهَنَاتٌ وَهَنَاتٌ وَرَفَعَ يَدَيْهِ فَمَنْ رَأَيْتُمُوهُ يُرِيدُ تَفْرِيقَ أَمْرِ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ جَمِيعٌ فَاقْتُلُوهُ کَائِنًا مَنْ کَانَ مِنْ النَّاسِ
ابو علی محمد بن یحیی مروزی، عبداللہ بن عثمان، ابوحمزة، زیاد بن علاقة، عرفجة بن شریح سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے بعد (فتنہ و) فساد ہوں گے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھایا اور فرمایا جس کو تم لوگ دیکھو کہ وہ امت محمدیہ میں تفریق پیدا کرنا چاہ رہا ہے تو جب وہ تفریق ڈالے اور اس کو قتل کر ڈالو چاہے وہ کوئی ہو۔
It was narrated that Usamah bin Sharik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Any man who goes out and tries to create division among my Ummah, strike his neck (kill him).” (Hasan)