کبیرہ گناہوں سے متعلق احادیث
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , عبیداللہ بن ابوبکر , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح وَأَنْبَأَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَبَائِرُ الشِّرْکُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ وَقَتْلُ النَّفْسِ وَقَوْلُ الزُّورِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبیداللہ بن ابوبکر، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کبیرہ گناہ یہ ہیں (1) اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک قرار دینا (2) والدین کی (جائز کاموں میں) نافرمانی کرنا (3) مسلمان کو ناحق قتل کرنا اور (4) جھوٹ بولنا۔
It was narrated from ‘Ubaid bin ‘Umair that his father — who was one of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — told him: “A man said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what are the major sins?’ He said: ‘They are seven; the most grievous of which are associating others with Allah, killing a soul unlawfully and fleeing (from the battlefield) on the day of the march.” It is abridged. (Da‘if)