سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 315

قتل گناہ شدید

راوی: محمد بن مثنی , انصاری , محمد بن عمرو , ابوزناد , خارجة بن زید , زید بن ثابت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا الْآيَةُ کُلُّهَا بَعْدَ الْآيَةِ الَّتِي نَزَلَتْ فِي الْفُرْقَانِ بِسِتَّةِ أَشْهُرٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي الزِّنَادِ

محمد بن مثنی، انصاری، محمد بن عمرو، ابوزناد، خارجة بن زید، زید بن ثابت نے فرمایا یہ آیت کریمہ"َمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا الْآيَةُ " سورت فرقان کی مذکورہ بالا آیت کریمہ کے چھ ماہ بعد نازل ہوئی ہے۔

It was narrated that Mujalid bin ‘Awf said: “I heard Kharijah bin Zaid bin Thabit narrate that his father said: (The Verse) ‘And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell’ was revealed and we became worried about it. Then the Verse in Al-Furqan ‘And those who invoke not any other ilah (god) along with Allah, or kill such person as Allah has forbidden, except by right.’ was revealed.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں