سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 300

قتل گناہ شدید

راوی: سریع بن عبداللہ واسطی , اسحق بن یوسف الازرق , شریک , عاصم , ابووائل , عبداللہ

أَخْبَرَنَا سَرِيعُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ الْخَصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلَاةُ وَأَوَّلُ مَا يُقْضَی بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَائِ

سریع بن عبداللہ واسطی، اسحاق بن یوسفازرق، شریک، عاصم، ابووائل، عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز کا سب سے پہلے بندہ سے (قیامت کے دن) حساب ہوگا اور سب سے پہلے لوگوں کے خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔

It was narrated from ‘Abdullah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The first matter concerning which scores will be settled among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں