قتل گناہ شدید
راوی: حسن بن اسحق مروزی , خالد بن خداش , حاتم بن اسماعیل , بشر بن مہاجر , عبداللہ بن بریدة
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْحَقَ الْمَرْوَزِيُّ ثِقَةٌ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا
حسن بن اسحاق مروزی، خالد بن خداش، حاتم بن اسماعیل، بشر بن مہاجر، عبداللہ بن بریدة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن کو قتل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک شدید ہے دنیا کے تباہ ہونے سے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The first matter concerning which judgment will be passed among the people will be bloodshed.” (Sahih)