سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 297

قتل گناہ شدید

راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , یعلی , وہ اپنے والد سے , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَتْلُ الْمُؤْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، یعلی، وہ اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مسلمان کا قتل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ شدید ہے دنیا کے تباہ ہونے سے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں