ان مختلف عبارات کا تذکرہ جو کہ کھیتی کے سلسلہ میں منقول ہیں
راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , معمر , عبدالکریم جزری , سعید بن جبیر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ قَالَ قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّ خَيْرَ مَا أَنْتُمْ صَانِعُونَ أَنْ يُؤَاجِرَ أَحَدُکُمْ أَرْضَهُ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، معمر، عبدالکریم جزری، حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا بہتر ہے کہ جو لوگ (عمل) کرتے ہو اپنی زمین کو سونے یا چاندی کے عوض کرایہ اور اجرت پر دیتے ہیں۔
It was narrated from Ibrahim and Saeed bin Jubair that they did not to see anything wrong with renting uncultivated land. (Sahih)