ان مختلف عبارات کا تذکرہ جو کہ کھیتی کے سلسلہ میں منقول ہیں
راوی: علی بن حجر , شریک , ابواسحق , عبدالرحمن بن اسود
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ کَانَ عَمَّايَ يَزْرَعَانِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَأَبِي شَرِيکَهُمَا وَعَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ يَعْلَمَانِ فَلَا يُغَيِّرَانِ
علی بن حجر، شریک، ابواسحاق ، حضرت عبدالرحمن بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میرے دونوں چچا تہائی اور چوتھائی پر بٹائی کرتے تھے اور میں ان کا شریک اور حصہ دار تھا اور حضرت علقمہ اور حضرت اسود کو اس بات کا علم تھا لیکن وہ حضرات کچھ نہیں فرماتے تھے۔
Saeed bin Jubair said: “Ibn ‘Abbas said: ‘The best thing you can do is for one of you to rent his land out in return for gold and silver.” (Sahih)