حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف
راوی: ابو الاشعث , خالد , شعبہ , قتادہ , سعید بن مسیب , ابن عباس
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
ابو اشعث، خالد، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص قے کر کے چاٹنے والے شخص جیسا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit.” (Sahih)