سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 237

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , ابوخزیمة عبداللہ بن طریف , عبدالکریم بن حارث

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو خُزَيْمَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَرِيفٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَسُئِلَ رَافِعٌ بَعْدَ ذَلِکَ کَيْفَ کَانُوا يُکْرُونَ الْأَرْضَ قَالَ بِشَيْئٍ مِنْ الطَّعَامِ مُسَمًّی وَيُشْتَرَطُ أَنَّ لَنَا مَا تُنْبِتُ مَاذِيَانَاتُ الْأَرْضِ وَأَقْبَالُ الْجَدَاوِلِ رَوَاهُ نَافِعٌ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَاخْتُلِفَ عَلَيْهِ فِيهِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، ابوخزیمہ عبداللہ بن طریف، حضرت عبدالکریم بن حارث سے روایت ہے کہ حضرت رافع بن خدیج فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو اجرت پر دینے سے منع فرمایا حضرت ابن شہاب فرماتے تھے کہ کسی نے حضرت رافع بن خدیج سے دریافت کیا کہ اس کے بعد کس طریقہ سے لوگ زمین کی اجرت دیا کرتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ مقررہ غلہ کے ساتھ اور نہ مقرر کرتے تھے جو کہتے تھے چاہے وہ نہروں پر ہو یا اس میں نالیاں جو آتی ہیں اس میں سے اپنا حصہ لیں گے۔

It was narrated from Ibn Shihab that Rafi’ bin Khadij said:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: forbade leasing land.” Ibn Shihab said: “Rafi’ was asked after that:
‘How did they lease land?’ He said: ‘In return for a set amount of food (produce), and it was stipulated that we would have whatever grew on the banks of the streams and springs.” Nafi’ reported it from Rafi’ bin Khadij, and there are differences over his narration of it.

یہ حدیث شیئر کریں