حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف
راوی: اسحاق بن منصور , عبدالصمد , حرب , ابن شداد , یحی , ابن ابی کثیر , عبدالرحمان بن عمر , اوزاعی , محمد بن علی بن حسین بن فاطمہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم , ابن عباس
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبٌ وَهُوَ ابْنُ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی هُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو هُوَ الْأَوْزَاعِيُّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسِولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الَّذِي يَتَصَدَّقُ بِالصَّدَقَةِ ثُمَّ يَرْجِعُ فِيهَا کَمَثَلِ الْکَلْبِ قَائَ ثُمَّ عَادَ فِي قَيْئِهِ فَأَکَلَهُ
اسحاق بن منصور، عبدالصمد، حرب، ابن شداد، یحی، ابن ابی کثیر، عبدالرحمن بن عمر، اوزاعی، محمد بن علی بن حسین بن فاطمہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص صدقہ کر کے اس کو واپس لیتا ہے تو اس کی ایسی مثال ہے کہ جیسی کتے کی مثال ہے جو کہ (پہلے) قے کرتا ہے پھر اس کو کھا لیتا ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The likeness of the one who gives a gift then takes it back, is that of a dog which vomits, then goes back to its vomit and eats it.” (Sahih)