سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 226

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: ترجمہ سابق میں گزر چکا۔

أَخْبَرَنِي زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَی بْنُ حَکِيمٍ إِنِّي سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ کُنَّا نُحَاقِلُ الْأَرْضَ نُکْرِيهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالطَّعَامِ الْمُسَمَّی رَوَاهُ سَعِيدٌ عَنْ يَعْلَی بْنِ حَکِيمٍ

زکریا بن یحیی ، محمد ببن عبید، حماد، ایوب فرماتے ہیں کہ یعلی بن حکیم نےمجھے پیغام بھیجا کہ میں سنا سلیمان بن یسار کو وہ رافع بن خدیج سے روایت کرتے ہیں کہ ہم کھیتی بٹائی پر دے دیا کرتے تھے تہائی یا چوتھائی پیداوار اور معین طعام کے بدلہ میں۔

It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “We used to lease land on the basis of Al-Mui during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” He said that one of his paternal uncles came to them and said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has forbidden me to do something that was beneficial for us, but obedience to Allah and His Messenger is more beneficial.” We said: “What is that?” He said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has land, let him cultivate it (himself) or give it to his brother to cultivate, and not lease it in return for one-third or one- quarter of the yield nor a specified amount of food (produce).” (Sahih)
Uan bin Qais reported it from
Rafi’; and there is a difference over
Rabi’ah’s narration of it.

یہ حدیث شیئر کریں