سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 221

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: احمد بن سلیمان , عبیداللہ بن موسیٰ , اسرائیل نے طارق سے اور طارق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ طَارِقٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُحَاقَلَةِ قَالَ سَعِيدٌ فَذَکَرَهُ نَحْوَهُ رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ طَارِقٍ

احمد بن سلیمان، عبیداللہ بن موسی، حضرت اسرائیل نے حضرت طارق سے اور طارق نے حضرت سعید بن مسیب سے روایت کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ سے منع فرمایا اسی طرح حضرت سعید بن مسیب نے نقل فرمایا۔

It was narrated that Tariq said: “I heard Saeed bin Al Musayyab say: ‘Cultivating land is not allowed except in three cases: Land which one owns, land which is given to one, or land which one rents in return for gold and silver.” (Hasan) And Az-Zuhri reported the first statement from Saeed, narrating it in Mursal form.

یہ حدیث شیئر کریں