زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , یونس , حماد , مطر , جابر بن عبداللہ
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ رَفَعَهُ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ وَافَقَهُ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ عَلَی النَّهْيِ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یونس، حماد، حضرت مطر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین اجرت پر دینے سے منع فرمایا۔ مذکورہ روایت کے سلسلہ میں عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریح نے ممانعت کی حدیث میں ان کو موافقت فرمائی۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al- Mukhábarah,’ Al-Muzabanah and Al-Mu and selling fruit until it is fit to eat (ripe enough), except in the case of Al- (Sahih) Yunus bin ‘Ubaid followed him (in narrating).