کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟
راوی: سوید , عبداللہ , ابن عون , محمد بن سیرین , عبیدة بن عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبِيدَةَ قَالَ أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ وَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَائُ وَاللَّبَنُ وَالْعَسَلُ
سوید، عبد اللہ، ابن عون، محمد بن سیرین، عبیدة بن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے شراب نکال لی نہ معلوم انہوں نے کیا کیا لیکن میری شراب تو بیس سال سے یہی ہے پانی دودھ اور شہد۔