نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف
راوی: عبیداللہ بن سعید , ابواسامة
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُسَامَةَ يَقُولُ مَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَطْلَبَ لِلْعِلْمِ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ الشَّامَاتِ وَمِصْرَ وَالْيَمَنَ وَالْحِجَازَ
عبیداللہ بن سعید، ابواسامة نے فرمایا میں نے کسی شخص کو حضرت عبداللہ بن مبارک سے زیادہ علم کا طلب گار نہیں دیکھا۔ ملک شام مصر اور عرب میں۔
It was narrated that Ibn Mas’ud said: “The people have invented new drinks and I do not uiow what they are. I have not drunk anything for years (or he said: years) except water and SawIq (barley gruel), and he did not mention Nabidh.” (Sahih)