نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف
راوی: عبیداللہ بن سعید , ابواسامة
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الْمُبَارَکِ يَقُولُ مَا وَجَدْتُ الرُّخْصَةَ فِي الْمُسْکِرِ عَنْ أَحَدٍ صَحِيحًا إِلَّا عَنْ إِبْرَاهِيمَ
عبیداللہ بن سعید، ابواسامة سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مبارک سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے کسی شخص کو نشہ میں جھوم جانے والی شراب کی اجازت دیتے ہوئے نہیں سنا صحت کے ساتھ لیکن ابراہیم سے سنا۔
It was narrated from Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza that his father said: “I asked Ubayy bin Ka’b about Nabidh, and he said: ‘Drink water, drink honey, drink SawIq (barley gruel) and drink milk that you have been nourished with since childhood.’ I repeated the question and he said: ‘Is it wine you want? Is it wine you want?” (Da’if)