نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف
راوی: اسحق بن ابراہیم , جریر , ابن شبرمة
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ شَدَّدَ النَّاسُ فِي النَّبِيذِ وَرَخَّصَ فِيهِ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، ابن شبرمة فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ ابراہیم پر رحم فرمائے۔ لوگ نبیذ کے بارے میں شدت سے کام لیتے تھے اور وہ اجازت دے دیتے تھے۔
It was narrated that Anas said: Umm Sulaim had a wooden cup and she said: “I gave the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم all kinds of things to drink in it: Water, honey, milk and Nabidh.” (Sahih)